Sunday, January 5, 2025
Homeاسرائیلغزہ پر اسرائیلی فوج کے مظالم جاری، مزید 50 فلسطینی جاں بحق

غزہ پر اسرائیلی فوج کے مظالم جاری، مزید 50 فلسطینی جاں بحق

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کا شمالی غزہ میں جبالیا، بیت حنون اور بیت لاہیا کا محاصرہ 70 روز سے جاری ہے، صیہونی فوج نے المواصی کیمپ پر بھی بمباری شروع کردی ہے۔

گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 50 سے زیادہ فلسطینی جاں بحق ہوگئے ہیں، مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فائرنگ سے 2 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔

قاہرہ میں غزہ جنگ بندی پر مذاکرات کے لیے فلسطینی صدر محمود عباس قاہرہ پہنچ گئے، امریکا کا کہنا ہے کہ انہیں فریقین کے معاہدے کے قریب پہنچنے کا یقین ہے۔

خبر ایجنسی نے جنگ بندی چند دن میں ہونے کا امکان ظاہر کردیا ہے جبکہ حماس کا کہنا ہے معاہدہ اسی وقت ہوگا جب اسرائیل نئی شرائط نہ لگائے۔

دوسری جانب سوئس پارلیمنٹ نے حماس کے بعد حزب اللّٰہ پر بھی پابندی کی منظوری دے دی ہے۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this