Monday, January 13, 2025
HomeTop Newsاسلام آباد، سری نگر ہائی وے پرانٹرچینج انڈر پاس ٹریفک کیلئے کھول...

اسلام آباد، سری نگر ہائی وے پرانٹرچینج انڈر پاس ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے کے مقام پر انٹرچینج انڈر پاس ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین کے مطابق سہروردی روڈ پر واقع انڈر پاس کو بھی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، منصوبے کے باقی حصوں پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔

دوسری جانب موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو حدِ نگاہ میں بہتری کے بعد کھول دیا گیا ہے۔

موٹر وے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حدِ نگاہ میں بہتری کے بعد موٹ روے ایم 2 کو لاہور سے ہرن مینار تک، موٹر وے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک جبکہ موٹر وے ایم 3 کو لاہور سے درخانہ تک ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

Latest articles

ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ 23 فروری کو اسلام آباد میں شروع ہوگی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے...

لاس اینجلس، انجلینا جولی نے آگ کے متاثرین کے لئے اپنے گھر کے دروازے کھول دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انجلینا جولی نے لاس اینجلس...

بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو 5-2 سے شکست دے کر ہسپانوی سپر کپ کا ٹائٹل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ہونے والے ہسپانوی...

مسلح گروپوں کے ذریعے شام کی تعمیر ممکن نہیں، احمد الشرع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں نئی قیادت کے سربراہ احمد الشرع نے ایک...

More like this