Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

آئرلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Ireland announced the squad for the series against South Africa-Image Credit: ICC

Ireland announced the squad for the series against South Africa-Image Credit: ICC

آئرلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ نے متحدہ عرب امارات میں جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے اپنے وائٹ بال اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے یہ سیریز آئرلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی مہم کے بعد محدود اوور کی کرکٹ میں واپسی کی نشاندہی کرتی ہے۔

ایک نمایاں اقدام میں، اینڈریو بالبرنی کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا.

آئرلینڈ کے سلیکٹر اینڈریو وائٹ نے کہا کہ اس ٹور پر ہم جس شعبے کو تلاش کریں گے وہ ہمارے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا ٹاپ آرڈر ہے۔

ہم اس موقع پر اینڈریو بالبرنی کے ساتھ ایک نیا ڈائنامک متعارف کرانے پر غور کریں گے آئندہ سیریز میں صرف 2 ٹی ٹوئنٹی ہیں، لیکن وہ اہم مواقع فراہم کریں گے کیونکہ ہم اپنی کارکردگی کی سطح کو دوبارہ بڑھانے کی کوشش کریں گے۔

اینڈریو ہمارے خیالات میں بہت زیادہ مرکزی حیثیت رکھتے ہے اور ون ڈے میں بیٹنگ کا آغاز کریں گے۔

وائٹ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ آئرلینڈ 2026 (مینز ٹی 20 ورلڈ کپ) اور 2027 (مینز کرکٹ ورلڈ کپ) میں اہم آئی سی سی ایونٹس کے ساتھ ٹیم کے لیے ایک نئے دور کے آغاز کے طور پر آنے والی سیریز پر غور کر رہا ہے۔

دو ٹی ٹوئنٹی 27 ستمبر اور 20 ستمبر کو کھیلے جائے گےجبکہ ون ڈے سیریز کا آغاز 2 اکتوبر سے ہو گا.

آئرلینڈ ون ڈے اسکواڈ: پال اسٹرلنگ (کپتان)، مارک ایڈیئر، اینڈریو بالبرنی، کرٹس کیمفر، جارج ڈوکریل، اسٹیفن ڈوہنی، گیون ہوئے، فیون ہینڈ، گراہم ہیوم، میتھیو ہمفریز، اینڈی میک برائن، نیل راک، ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر، کریگ ینگ

آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ: پال سٹرلنگ (کپتان)، مارک ایڈیئر، راس ایڈیئر، کرٹس کیمفر، گیرتھ ڈیلنی، جارج ڈوکریل، فیون ہینڈ، میتھیو ہمفریز، گراہم ہیوم، نیل راک، ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر، بین وائٹ، کریگ ینگ

Tags: آئیرلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ اردو انٹرنیشنل اردو کھیل

Post navigation

Previous: پاکستان کے سابق کپتان نے بابر اعظم کو کارکردگی پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا
Next: چیمپئنز ون ڈے کپ: کیا فہیم اشرف قومی ٹیم میں واپسی کریں گے؟

Russia launches major airstrike on Ukraine, killing 10 people, injuring dozens
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Iran angered by Israeli actions in Lebanon, requests Pakistan's help to reduce tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر ایران برہم، کشیدگی کم کرانے کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست

US mobilizes over Lebanon tensions, Trump advises Israel to exercise restraint
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان کشیدگی پر امریکا متحرک، ٹرمپ نے اسرائیل کو تحمل کا مشورہ دے دیا

یہ بھی پڑہیے

Pakistan gets to host the Women's T20 World Cup-ICC
  • کھیل

پاکستان کو ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Russia launches major airstrike on Ukraine, killing 10 people, injuring dozens
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Iran angered by Israeli actions in Lebanon, requests Pakistan's help to reduce tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر ایران برہم، کشیدگی کم کرانے کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست

US mobilizes over Lebanon tensions, Trump advises Israel to exercise restraint
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان کشیدگی پر امریکا متحرک، ٹرمپ نے اسرائیل کو تحمل کا مشورہ دے دیا

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.