الرئيسيةکھیلکرکٹبھارت بمقابلہ کینیڈا: فلوریڈا میں گیلے آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے میچ...

بھارت بمقابلہ کینیڈا: فلوریڈا میں گیلے آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے میچ منسوخ

Published on

spot_img

بھارت بمقابلہ کینیڈا: فلوریڈا میں گیلے آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے میچ منسوخ

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز فلوریڈا کے لاڈرہل کے سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم میں گیلے آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا میچ بغیر کسی گیند کے منسوخ کردیا گیا۔

لاڈرہل میں صبح سویرے ہونے والی بارش نے آؤٹ فیلڈ اور پیچ کو گیلا کر دیا اور دو معائنے کے بعد امپائرز نے میچ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔

فلوریڈا میں گزشتہ چند دنوں سے موسم بہتر نہیں ہے اور بارش کے وقفے وقفے سے جمعے کو امریکہ (یو ایس اے) اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بھی ضائع ہو گیا جس نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کر دیا اور ہوم سائیڈ نے سپر 8جگہ بنا لی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہندوستان پہلے ہی سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے اور اسے آسٹریلیا، افغانستان اور بنگلہ دیش یا ہالینڈ میں سے کسی ایک کے ساتھ گروپ اے میں رکھا گیا ہے۔

ہندوستانی ٹیم اب ویسٹ انڈیز جائے گی جہاں وہ اپنے سپر 8 میچ کھیلے گی۔

Latest articles

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت:پونے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ تاریخی سیریز جیتنے کے قریب

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت:پونے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ تاریخی سیریز...

اسپین:ریال میڈرڈ سٹار ونیسیئس جونیئر کے خلاف نفرت انگیز مہم کے الزام میں چار افراد گرفتار

اسپین:ریال میڈرڈ سٹار ونیسیئس جونیئر کے خلاف نفرت انگیز مہم کے الزام میں چار...

محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران اہم سنگ میل عبور کر لیا

محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران اہم سنگ میل عبور...

ایما راڈوکانو پیر کی انجری کا شکار ، ہانگ کانگ اوپن سے دستبرداری اختیار کر لی

ایما راڈوکانو پیر کی انجری کا شکار ، ہانگ کانگ اوپن سے دستبرداری اختیار...

More like this