Wednesday, November 27, 2024
Homeبین الاقوامیگلوبل وارمنگ کے اثرات، دنیا بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ...

گلوبل وارمنگ کے اثرات، دنیا بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ – Global Warming Effects

Published on

spot_img

Global Warming Effects – گلوبل وارمنگ کے اثرات، دنیا بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھرمیں گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے جو کہ گلوبل وارمنگ کے بدترین اثرات کی صورت میں سامنے آرہا ہے۔

Global Warming Effects – امریکا بھر میں گرمی کی لہرمیں تیزی

امریکا بھر میں گرمی کی لہرمیں تیزی کی وجہ سے شمالی اور جنوبی ریاستوں میں ہیٹ ویو وارننگ جاری کر دی گئی ہے جبکہ انتظامیہ نے شہریوں کو ہرممکنہ حفاظتی اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔

واضح رہے کہ حالیہ گرمی کے نتیجے میں امریکی دار الحکومت واشنگٹن میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا اس کے علاوہ متاثرہ ریاستوں کے بعض شہروں میں درجہ حرارت 37 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔

Global Warming Effects – انتظامیہ کے مطابق نیوانگلینڈ میں بڑے پیمانے پر طوفان، سیلاب، تیزہوائیں اوربگولوں کا بھی خطرہ ہے

انتظامیہ کے مطابق نیوانگلینڈ میں بڑے پیمانے پر طوفان، سیلاب، تیزہوائیں اوربگولوں کا بھی خطرہ ہے۔

پاکستان کو 1986-2005 کی بنیادی لائن کے مقابلے میں 2090 کی دہائی تک 1.3°C–4.9°C کے ممکنہ اضافے کے ساتھ عالمی اوسط سے کافی زیادہ حدت کی شرح کا سامنا ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this