Wednesday, January 1, 2025
Homeپاکستانوزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو...

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان

Published on

علی امین گنڈا پور نے 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)‌ علی امین گنڈا پور نے اس حوالے سے 8 ستمبر کو اسلام آباد کے علاقے میں ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے 21 ستمبر کو لاہور جانے کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔

جلسے کا حتمی فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت 19 ستمبر کو پشاور میں ہونے والے اجلاس میں کرے گی۔اجلاس میں مستقبل کی حکمت عملی، جلسہ گاہ اور روٹ طے کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی زرائع کے مطابق جلسے کی قیادت وزیر اعلی خود کریں گے۔ اجلاس میں جلسے کیلئے روانگی اور مقام کا پلان ترتیب دیا جائے گا۔

پی ٹی آئی نے گزشتہ جمعہ ہونے والی احتجاجی ریلی منسوخکر دی تھی۔ پارٹی کے مطابق ریلی منسوخ کرنے کا مقصد لاہور جلسے کی تیاری کرنا تھا۔

اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف نے 22 اگست کو لاہور جلسہ منسوخ کیا تھا۔

Latest articles

سال 2025: ترک صدر اردوان نے شام اور فلسطین سے متعلق اپنی ترجیحات کا اعلان کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے نئے سال کے آغاز...

نیا سال اتحاد، ترقی اور خوشحالی کا سال ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تمام...

نئے سال کی بڑی خبر: پاکستان 2 سال کیلئے سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن بن گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان آج آٹھویں...

سال 2024 میں پاکستان کرکٹ کی بلندی اور پستی پر ایک تفصیلی نظر

سال 2024 پاکستان کرکٹ کے لیے ایک رولر کوسٹر تھا، جو شاندار، دل شکن...

More like this