Wednesday, January 8, 2025
HomeTop Newsاگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی ، آصف زرداری

اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی ، آصف زرداری

Published on

پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی.
تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری نے نواب شاہ میں پارٹی کی سرکردہ شخصیات اور کارکنان سے ملاقاتیں کیں ، جس میں سیاسی حکمت عملی پر مشاورت اور گفتگو ہوئی.

سابق صد رنےکہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا ہرکارکن ملک میں عوامی حکومت کے قیام کےلیے پرعزم ہے، انہوں نے کہا کہ جیالوں نے ہردورمیں چیلنجزکوقبول کیاہے .
سابق صدرآصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی عوامی سیاست کرتی ہے، ہماری طاقت عوام کا ہم پراعتماد ہے .
ملک کے ہر ضلع ،ہر تحصیل سے پیپلز پارٹی کے جیالے بھٹو ازم کے نظریے سے جڑے ہیں. پیپلزپارٹی بھرپور تیاریوں کے ساتھ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے گی۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this