Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsسٹی ہال کرسٹیان سینڈ پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا

سٹی ہال کرسٹیان سینڈ پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا

Published on

سٹی ہال کرسٹیان سینڈ پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا

سرکاری خبر رساں ادارے (اے پی پی) کے مطابق پیر کے روز سٹی ہال کرسٹیان سینڈ میں پاکستان کا جھنڈا اس وقت لہرایا گیا جب پاکستانی سفیر سعدیہ الطاف قاضی نے ناروے کے مختلف بڑے شہروں میں قیادت تک پہنچنے کے مشن کی کوششوں کے سلسلے میں کرسٹیان سینڈ کے میئر میتھیاس برنینڈر سے ملاقات کی۔

اس موقع پر ڈپٹی میئر اور یونیورسٹی آف اگڈر اینڈ بزنس ریجن کرسٹیان سینڈ کے نمائندے بھی موجود تھے۔

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this