Saturday, January 11, 2025
Homeپاکستاناداروں کے خلاف مہم،سابق سپیکر کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج

اداروں کے خلاف مہم،سابق سپیکر کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج

Published on

صوابی : سابق سپیکر اسدقیصر کے بھائی عدنان خان کے خلاف تھانہ صوابی میں مقدمہ درج
صوابی کے رہائشی آفتاب علی نےتھانہ صوابی میں سابق اسپیکر اسد قیصر کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ عدنان خان نے اپنے بھائی اسدقیصر کی گرفتاری پر سوشل میڈیا پراداروں کےخلاف مہم چلائی ہے ، مقدمے میں 4دفعات شامل کی گئی ہیں .ایف آئی آر کے مطابق عدنان خان اداروں کےخلاف نازیبا الفاظ استعمال کررہے ہیں اور عدنان خان سرکاری اداروں کو اانکی ڈیوٹی کی انجام دہی سے منع کررہے ہیں جس سے عالمی سطح پر پاکستانی اداروں کی بےعزتی ہورہی ہے.

واضح رہے کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کو کچھ روز قبل گرفتار کیا گیاتھا.

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this