Thursday, January 9, 2025
Homeپاکستانخیبرپختونخوا :‌ سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

خیبرپختونخوا :‌ سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

Published on

خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کے لیے 26 امیدواروں پر مشتمل حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔

ان 11 نشستوں میں سے 7 سات جنرل نشستوں کے لیے 16، ٹیکنوکریٹس کی 2 نشستوں کے لیے 6 جبکہ خواتین کی 2 نشستوں کے لیے 4 امیدوار میدان میں اتریں گے۔

مراد سعید، اعظم سواتی، طلحہ محمود، عطا الحق اور فیصل جاوید کا نام جنرل نشستوں کے لیے فائنل کرلیا گیا ہے.

فیض الرحمن مرزا آفریدی، آصف رفیق، اظہرمشوانی اور خرم ذیشان بھی مدمقابل ہوں گے، نورالحق قادری، نیازاحمد، دلاور خان، عرفان سلیم، شفق ایازکا نام بھی حتمی فہرست میں شامل ہے۔

ٹیکنوکریٹس کی 2 نشستوں پر انتخابات کے لیے خالد مسعود، دلاورخان، ارشاد حسین، اعظم سواتی، نورالحق قادری اور وقاص اورکزئی کا نام فائنل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ خواتین کی 2 نشستوں کے لیے روبینہ خالد، روبینہ ناز، مہوش علی اورعائشہ بانو شامل ہیں۔

Latest articles

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ...

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

More like this