Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان کر دیا

FIFA announces largest prize money in history for 2026 World Cup-FIFA

FIFA announces largest prize money in history for 2026 World Cup-FIFA

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے فیفا کے مطابق مجموعی طور پر 65 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی، جو 2022 ورلڈ کپ کے 44 کروڑ ڈالرز کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔

اعلامیے کے مطابق ورلڈ کپ 2026 کی فاتح ٹیم کو 5 کروڑ ڈالرز ملیں گے جبکہ رنر اپ ٹیم کو 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز دیے جائیں گے تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو 2 کروڑ 90 لاکھ اور چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم کو 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔

پانچویں سے آٹھویں نمبر تک کی ٹیموں کو 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز جبکہ نویں سے سولہویں پوزیشن کی ٹیموں کو 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز دیے جائیں گے سترہویں سے بتیسویں نمبر تک ہر ٹیم کو 1 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز اور 33 سے 48 ویں پوزیشن کی ہر ٹیم کو 90 لاکھ ڈالرز انعام میں ملیں گے۔

اس کے علاوہ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی ہر ٹیم کو تیاریوں کے لیے 15 لاکھ ڈالرز اضافی دیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں منعقد ہوگا، جس میں پہلی بار 48 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2026

Post navigation

Previous: سڈنی حملہ آور کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا،خاندان کو انتہا پسندی کا علم نہیں تھا،بھارتی پولیس
Next: نیتھن لیون نے ٹیسٹ کرکٹ میں گلین میک گرا کا ریکارڈ توڑ دیا

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

FIFA Series: Pakistan Women's historic 0-8 victory over Turks and Caicos Islands-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح

Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by a record margin of 159 runs-PSL
  • کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.