Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور ترک وزیر کا اسٹریٹجک تعلقات کے عزم کا اعادہ

Field Marshal Syed Asim Munir and Turkish Minister reaffirm commitment to strategic ties

فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور ترک وزیر کا اسٹریٹجک تعلقات کے عزم کا اعادہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ترکیہ کے وزیرِ توانائی و قدرتی وسائل، الپارسلان بائرقدار، سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور علاقائی استحکام بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو کی،جس میں خصوصاً توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر توجہ مرکوز رہی۔ ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان وسیع تر اسٹریٹجک تعاون کے نئے مواقع پر بھی بات چیت ہوئی۔

فیلڈ مارشل منیر نے پاکستان اور ترکیہ کے گہرے،تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو اجاگر کیا اور عالمی فورمز پر پاکستان کی مستقل حمایت پر ترکیہ کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر الپارسلان بائرقدار نے خطے میں امن، استحکام اور پائیدار ترقی کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

ملاقات میں دونوں ممالک نے مشترکہ اہداف پر مل کر کام کرنے اور اپنی شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Tags: اسٹریٹجک تعلقات ترک وزیر دوطرفہ تعلقات سید عاصم منیر عزم کا اعادہ فیلڈ مارشل

Post navigation

Previous: اسلام آباد : نمل یونیورسٹی میں گیس لیکج سے دھماکا، 4 افراد زخمی
Next: پی ایس ایل کی اہم تقریبات پہلی بار انگلینڈ میں منعقد کرنے کا فیصلہ

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بھی پڑہیے

FIFA Series: Mauritania defeats Pakistan 1-0 after thrilling encounter-FIFA
  • کھیل

فیفا سیریز: موریطانیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-0 سے شکست دیدی

PSL 11: Hyderabad Kingsmen register second consecutive win, defeat Islamabad by 6 wickets-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: حیدرآباد کنگزمین کی مسلسل دوسری کامیابی، اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہرا دیا

Glenn Maxwell arrives in Pakistan to play PSL-FB
  • کھیل

گلین میکسویل پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.