Tuesday, February 11, 2025
Homeالیکشن 2024فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان پاور...

فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کی تفصیلات شیئر کر دی

Published on

فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کی تفصیلات شیئر کر دی

اردو انٹرنیشنل( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے گورنرز پیپلز پارٹی سے ہوں گے جب کہ سندھ اور بلوچستان کے گورنرز مسلم لیگ ن سے ہوں گے۔

جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے فیصل کنڈی نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان طے پانے والے پاور شیئرنگ فارمولے کی مزید تفصیلات بتائی۔

پاور شیئرنگ فارمولے کےمطابق پیپلز پارٹی وزیراعظم، اسپیکر اور اعتماد کا ووٹ مسلم لیگ ن کو دے گی اور قانون سازی میں بھی ان کی حمایت کرے گی.

انہوں نے مزید کہا کہ ان کی پارٹی صرف اصلاح کے لیے تنقید میں ملوث ہوگی۔ دونوں جماعتیں ایک کمیٹی بنا رہی ہیں جو مشکل فیصلوں پر بات چیت کرے گی۔

وزیر خزانہ کی تقرری سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد کردہ شہباز شریف کا اختیار ہے۔

Latest articles

دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا کر پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے...

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

More like this