Thursday, January 9, 2025
Homeپاکستانپاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قاتلانہ حملے...

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Published on

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان کو راولپنڈی میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا.
چوہدری عدنان کی گاڑی پر فائرنگ راولپنڈی کینٹ میں پولیس لائنز کے قریب کی گئی جس میں وہ شدید زخمی ہوئے, انہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگئے. فائرنگ سے ان کے ڈرائیور بھی شدید زخمی ہوئے.
واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور دیگر اداروں کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ابتدائی شواہد اکٹھے کرنے شروع کئے.
پولیس کے مطابق عدنان گی گاڑی پر فائرنگ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی طرف سی کی گئی. پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں.
یاد رہے کہ چوہدری عدنان سال 2018 میں پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر راولپنڈی سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 11 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
تاہم 9 مئی کے واقعات کے بعد انہوں نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کی اور حالیہ الیکشن میں انہوں نے این اے 57 اور پی پی 19 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا تھا۔

تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے والد میجر (ر) امین اللہ گنڈا پور انتقال کرگئے

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this