Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsالیکشن کمیشن نے الیکشن کیلئے نجی تعلیمی اداروں سے افرادی قوت مانگ...

الیکشن کمیشن نے الیکشن کیلئے نجی تعلیمی اداروں سے افرادی قوت مانگ لی

Published on

الیکشن کمیشن نے الیکشن کیلئے نجی تعلیمی اداروں سے افرادی قوت مانگ لی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے آئندہ ماہ 8 فروری کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے لیے نجی تعلیمی اداروں سے افرادی قوت مانگ لی۔
ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے تعلیمی اداروں کے عملے کی معاونت حاصل کرنے کے لیے فوکل پرسنز مقرر کر دیے۔

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے عدنان نثار کو سٹی اور راجا وسیم سیفی کو کینٹ کے نجی تعلیمی اداروں کے لیے فوکل پرسن مقرر کردیا۔

دونوں فوکل پرسنز نجی تعلیمی اداروں سے الیکشن کمیشن کو افرادی قوت فراہم کریں گے۔

Latest articles

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے حالیہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ برس...

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسرائیل کے حق میں ووٹنگ کی مذمت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے کی...

عماد ڈیالو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ 2030 تک نئے معاہدے پر دستخط کردیے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے ونگر عماد ڈیالو...

کرپشن کا الزام، ایپل نے متعدد بھارتی ملازمین کو برطرف کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے مالی کرپشن کے...

More like this