Monday, February 10, 2025
HomeTop Newsاسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

Published on

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پشاور اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اسی طرح اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہروں پشاور، صوابی،مردان ، کوہاٹ، مانسہرہ،ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ان کے علاوہ مظفرآباد شہر، ضلع لوئر دیر، مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 130 کلو میٹر زیر زمین تھی اور مرکز افغانستان، تاجکستان سرحد کا علاقہ تھا۔

Latest articles

دبئی کیپٹلز نے ڈیزرٹ وائپرز کو ہرا کر پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روومین پاول کی شاندار نصف سنچری، اس کے...

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کین ولیمسن کی تیز سنچری کی بدولت نیوزی...

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی جدید ریل بس سروس کا آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ورلڈ...

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز...

More like this