Tuesday, January 7, 2025
Homeتازہ ترینپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی،اسپیکر نے جمشید...

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی،اسپیکر نے جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی

Published on

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی،اسپیکر نے جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدرمملکت کے گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جمشید دستی اور اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ارکان نے دوران خطاب باجے بجائے اور ایوان کی توہین کی۔ جس کی وجہ سے باقی ماندہ اجلاس کیلئے جمشید اقبال اور اقبال احمد خان کی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔

Latest articles

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دوسرا اور آخری ٹیسٹ10 وکٹ...

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026...

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

More like this