Saturday, January 11, 2025
HomeTop Newsپی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار جہانگیر ترین کے...

پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار

Published on

پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار

لودھراں میں پی ٹی آئی رہنما آزاد امیدوارعفت طاہرہ سومرو نے چیئرمین آئی پی پی جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور این اے 155 سے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا۔

جہانگیر ترین کی جانب سے عفت طاہرہ سومرو کا خیر مقدم کیا گیا اور مل کر سیاست کرنے کا عزم کیا۔

دوسری جانب عفت طاہرہ سومرو نے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں این اے 155 لودھراں سے دستبرداری کا اعلان کرتی ہوں۔

انہوں نے کہاکہ میں نے لودھراں سے عملی سیاست کا آغاز ن لیگ کے صدیق بلوچ کے خلاف کیا، صدیق بلوچ گروپ دو تین دن سے پروپیگنڈا کررہا ہے کہ مجھے اغوا کرلیا گیا ہے، یہ غلط اور جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا ہے۔

ان کا کہنا تجاکہ مجھ پر پیسوں کا الزام لگایا گیا جو کہ جھوٹ پر مبنی ہے۔

عفت طاہرہ سومرو نے کہا کہ عوام این اے 155 میں جہانگیر خان ترین کو ووٹ دیں۔

پی ٹی آئی کے امیدوار اور سابق وزیر کے گھر کے باہر دھماکہپی ٹی آئی کے امیدوار اور سابق وزیر کے گھر کے باہر دھماکہ

آئیندہ حکومت میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) میں سے کسی کا ساتھ نہیں دینا چاہتا،بلاول بھٹو

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this