Wednesday, December 11, 2024
Homeالیکشن 2024پی ٹی آئی کے امیدوار اور سابق وزیر کے گھر کے...

پی ٹی آئی کے امیدوار اور سابق وزیر کے گھر کے باہر دھماکہ

Published on

پی ٹی آئی کے امیدوار اور سابق وزیر کے گھر کے باہر دھماکہ،2 افراد زخمی

بنوں میں سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی رہائش گاہ کے سامنے موٹر میں نصب بارودی مواد کا دھماکہ .

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ زخمی افراد ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.

پولیس کے مطابق دھماکے کے وقت ملک شاہ محمدگھر میں موجود نہ تھے.

واضح رہے کہ ملک شاہ محمد پی کے101سے پی ٹی آئی کے صوبائی امیدوار
ہیں.

ڈیرہ اسمائیل خان میں پی ٹی آئی کے بلدیاتی رہنما جمعیت علمائے اسلام میں شامل

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this