الرئيسيةکھیلکرکٹنیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کاعمل شروع

نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کاعمل شروع

Published on

spot_img

نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کاعمل شروع

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024کے لیے خصوصی طور پر بنائے گئے نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کا آغاز ہوگیا۔

نیویارک اسٹیڈیم کو عارضی طور پر ورلڈکپ کے میچز کے لیے بنایا گیا تھا نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم نے پاک بھارت میچ سمیت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 8 میچز کی میزبانی کی۔

تاہم ورلڈکپ میچز کے بعد اب نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کا آغاز ہوگیا اور 6 ماہ میں تعمیر کیا گیا اسٹیڈیم اگست 2024 میں مکمل طور پر گرا دیا جائے گا۔

لیکن اسٹیڈیم میں چار ڈراپ ان پچز کو ختم نہیں کیا جائے گا۔

یہ اسٹیڈیم250 کروڑ روپےکی لاگت سے تعمیر کیا گیا تھا۔

Latest articles

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

پینٹاگان کی سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ڈیل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع "پینٹاگان" نے سعودی عرب کو "ٹاؤ" میزائل...

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 90 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ بنانے کا...

More like this