Monday, January 6, 2025
HomeTop Newsتوہین عدالت کے جرم میں ڈی سی اسلام آباد کو چھ ماہ...

توہین عدالت کے جرم میں ڈی سی اسلام آباد کو چھ ماہ قید کی سزا

Published on

توہین عدالت کے جرم میں ڈی سی اسلام آباد کو چھ ماہ قید کی سزا

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی غیر قانونی گرفتاریوں کے کیس میں توہین عدالت پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔

عرفان نواز میمن پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اورشاندانہ گلزار کی غیرقانونی گرفتاریوں کے کیس میں توہین عدالت کا سامنا کررہے تھے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے توہین عدالت کیس میں محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن، ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر توہین عدالت کے مرتکب قرار پائے ہیں۔

فیصلے کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا اور جرمانہ کیا گیا ہے، جبکہ ایس ایس پی آپریشنز کو 4 ماہ جیل اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے.

عدالت نے عدالتی آرڈر کی کاپی وزیراعظم پاکستان کو بیھجنے کی ہدایت کی ہے۔

Latest articles

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دوسرا اور آخری ٹیسٹ10 وکٹ...

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026...

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

More like this