Sunday, January 12, 2025
Homeکھیلفٹ بالکرسٹیانو رونالڈو کی بہن نے سعودی عرب کو زمین کا محفوظ ترین...

کرسٹیانو رونالڈو کی بہن نے سعودی عرب کو زمین کا محفوظ ترین مقام قرار دے دیا

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق رونالڈو کی بہن کاٹیا ایویرو نے ٹیم النصر کے کنگز کپ کے فائنل میں پہنچنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے ملک کی تعریف کی اور کہا کہ سعودی عرب دنیا کی محفوظ ترین جگہ ہے ۔

رونالڈو نے ایک میچ میں دو گول کیے جس کی وجہ سے ان کی ٹیم الخلیج کے خلاف 3-1 سے جیت گئی۔

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا سعودی عرب میں اکیلے چلنا محفوظ ہے، کاٹیا ایویرو نے پرتگالی میں انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب بہت محفوظ ہے، شاید اکیلے چلنے کے لیے سب سے محفوظ جگہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے جہاں لوگ چوری کی فکر کیے بغیر اپنا فون یا سامان میز پر رکھ سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک میں بہت عزت اور تحفظ ہے۔

کٹیا ایویرو نے الاول پارک اسٹیڈیم کے ایک وی آئی پی لاؤنج سے رونالڈو کی پارٹنر جارجینا روڈریگز کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی، جس میں رونالڈو کے لیے ان کے کھیل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Latest articles

پی سی بی نے پلاٹینم کیٹیگری میں رجسٹرڈ غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے 13...

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ، پاکستان کا ابتدائی اسکواڈ کے اعلان کا کوئی ارادہ نہیں

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی...

نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی، سہ ملکی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے اتوار کو چیمپئنز...

پی سی بی نے یوتھ ڈویلپمنٹ کیمپ کی قیادت غیر ملکی کوچز کو سونپ دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کا تیسرا مرحلہ اس...

More like this