Thursday, February 6, 2025
Homeکھیلکونر میک گریگور نے (یو ایف سی ) واپسی اور دیرینہ حریف...

کونر میک گریگور نے (یو ایف سی ) واپسی اور دیرینہ حریف مائیکل چاندلر سے مقابلے کی تصدیق کر دی

Published on

کونر میک گریگور نے (یو ایف سی ) واپسی اور دیرینہ حریف مائیکل چاندلر سے مقابلے کی تصدیق کر دی

ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ،سابق یو ایف سی چیمپیئن کونر میک گریگور کا کہنا ہے کہ وہ اس موسم گرما میں آکٹاگون واپس آ رہے ہیں تاکہ ایک دیرینہ حریف مائیکل چاندلر سے لڑیں۔ میک گریگر نے “روڈ ہاؤس” میں اپنی پہلی فلم کے بارے میں ایک انٹرویو کے دوران اس کی تصدیق کی۔ انہوں نے ذکر کیا کہ انہیں حال ہی میں لڑائی کی تصدیق ملی ہے، لیکن یو ایف سی نے ابھی تک تفصیلات کا باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے۔
کونر میک گریگور نے (یو ایف سی ) واپسی اور دیرینہ حریف مائیکل چاندلر سے مقابلے کی تصدیق کر دی

میک گریگر , چاندلر سے لڑنے کے لیے بہت پرجوش ہے ،یہاں تک کہ اسے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایک ایونٹ کے دوران بھی بلایا گیا۔جس میں میک گریگر نے کہا کہ وہ چاندلر کو شکست دے گا۔ اس نے جنوری 2020 کے بعد سے یو ایف سی کی کوئی لڑائی نہیں جیتی ۔

میک گریگور نے نے منگل کے روز نیویارک شہر میں “روڈ ہاؤس” کے ساتھی اداکار جیک گیلن ہال کے ساتھ تصاویر کے لیے پوز دیتے ہوئے چاندلر سے لڑنے کے بارے میں بھی تبصرے کیے تھے۔ جن کا چاندلر نے سوشل میڈیا پر طنزیہ انداز میں جواب دیا، چاندلر نے مذاق میں یو ایف سی صدر ڈانا وائٹ سے تصدیق طلب کی۔

Latest articles

پی سی بی نے سہ فریقی سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

نعمان علی آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعرات...

آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ باولر چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق چیمپئن آسٹریلیا کوچیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل...

حسینہ واجد اپنے والد کا گھر جلتا ہوا دیکھ کر زار و قطار رو پڑیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد ڈھاکا میں اپنا...

More like this