Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالپریمیئر لیگ اپنے بہترین انداز میں، چیلسی اور مانچسٹر سٹی نے...

پریمیئر لیگ اپنے بہترین انداز میں، چیلسی اور مانچسٹر سٹی نے بارش میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا

Published on

spot_img

چیلسی اور مانچسٹر سٹی نے 4-4 گول مار کر ، آٹھ گول کا شاندار سنسنی خیز مقابلہ کھیلا جہاں آخر کار، فٹ بال ہی قابل زکر رہا۔
ایرلنگ ہالینڈ نے گول کر کے اسے مانچسٹر سٹی کے لیے1-0 کر دیا، ہالینڈ کے اوپنر کے بعد، 39 سالہ تھیاگو سلوا جو کہ چیلسی کے سب سے پرانے گول اسکورر بن گئے ہیں. انہوں نے ایک اور رحیم سٹرلنگ نے اپنے پرانے کلب مانچسٹر سٹی کے خلاف ایک گول لگایا۔ اور چیلسی کو برتری دلا دی.

Chelsea and Manchester City played 4 4 goals in premiere league.
Chelsea and Manchester City played a wonderful game of football and scored 4 goals each in premiere league.

مینوئل اکانجی نے ہاف ٹائم سے ٹھیک پہلے سٹی کے لیے برابری کی اور ہالینڈ نے اس کے فوراً بعد گول کیا – ان کا 47 ویں گیم میں پریمیئر لیگ کا 49 واں گول۔ نکولس جیکسن، ٹوٹنہم کے خلاف اپنی عجیب ہیٹ ٹرک کے بعد، چیلسی کے لیے دوبارہ کارگر ثابت ہو گئے – پھر روڈری نے اسکور کیا جو سٹی کے لیے دیر سے جیتنے والا گول لگ رہا تھا۔ 
تاہم، اسٹاپیج ٹائم میں، چیلسی نے پنالٹی کِک جیت لی جسے کول پامر نے گول کر کے اسکور 4-4 سے برابر کر دیا۔

Chelsea and Manchester City played a wonderful game of football and scored 4 goals each in premiere league.
Chelsea and Manchester City played a wonderful game of football and scored 4 goals each in premiere league.

لیورپول اور انگلینڈ کے سابق ڈیفینڈر جیمی کیراگھر نے اسکائی اسپورٹس پر کہا: “یہ بہت اچھا تھا اور یہ ٹھیک ہوا کہ چیلسی کو برابری کا موقع ملا۔ میں جانتا ہوں کہ مانچسٹر سٹی کے شائقین مایوس ہوں گے لیکن یہ ٹھیک ہوا کہ اس کھیل میں کوئی فاتح نہیں ہوا۔ کھیل بہت اچھا تھا۔”

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this