Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

چیمپئنز ٹرافی کی ورلڈ ٹور کے بعد پاکستان واپسی

Final squad announced for ICC Champions Trophy-AFP

Final squad announced for ICC Champions Trophy-AFP

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انتہائی متوقع چیمپئنز ٹرافی، اپنے عالمی دورے کے بعد، اس مہینے کے آخر تک پاکستان واپس آنے والی ہے، جس میں لاہور کو اپنی پہلی منزل کے طور پر چنا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے باوقار ٹرافی کی لاہور کے متعدد مقامات پر نمائش کے منصوبوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔

ذرائع نے تصدیق کی کہ یہ نمائش شہریوں کو ٹرافی کو قریب سے دیکھنے کا موقع فراہم کرے گی پی سی بی کے مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ کے ایک اہلکار نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی ہماری کرکٹ کی میراث کی نمائندگی کرتی ہے، اور اسے لاہور لانا ہمارے شائقین کے لیے فخر کا لمحہ ہو گا۔

آئی سی سی اور پی سی بی نے ٹرافی کی لاہور میں ابتدائی نمائش کے بعد اس کی نمائش کو دوسرے شہروں تک بڑھانے کا ارادہ ظاہر کیا۔

اس سے قبل، چیمپئنز ٹرافی نے نومبر کے دوران پاکستان کے مختلف شہروں کا دورہ کیا تھا، جس نے ملک بھر میں کرکٹ کے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا تھا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی 2025

Post navigation

Previous: ویسٹ انڈیز کی سیریز بہت اہم ہے،شان مسعود
Next: آسٹریلیا کے دورہ سری لنکا کے شیڈول میں اضافی ون ڈے کا اعلان

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بھی پڑہیے

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.