Thursday, January 16, 2025
Homeکھیلکرکٹچیمپئنز ٹرافی 2025: قذافی اسٹیڈیم دبئی طرز کی تبدیلی کے لیے تیار

چیمپئنز ٹرافی 2025: قذافی اسٹیڈیم دبئی طرز کی تبدیلی کے لیے تیار

Published on

چیمپئنز ٹرافی 2025 قذافی اسٹیڈیم دبئی طرز کی تبدیلی کے لیے تیار

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کو کراچی اور راولپنڈی کے بڑے کرکٹ مقامات کے ساتھ ساتھ اپ گریڈ کرنے کا منصوبہ ہے مقصد اگلے سال میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار رہنا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا ایک اہم مقصد شائقین کے دیکھنے کے تجربے کو نمایاں طور پر بہتر بنانا ہے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم سے متاثر ہوکر اس کا مقصد تمام نشستوں سے میچ کا بلا روک ٹوک نظارہ فراہم کرنا ہے۔

منصوبوں میں مہمان نوازی کے انتظام کو ایک بہتر تجربے کے لیے گراؤنڈ کے قریب منتقل کرنا عمران خان اور فضل محمود انکلوژرز میں بیٹھنے کی گنجائش کو بڑھانا اور میچ کے دن کے ماحول کو بہتر بنانے کے لیے ایک بڑی اسکرین کی تنصیب شامل ہیں۔

2025 کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے جن ٹیموں کی تصدیق کی گئی ہے ان میں شامل ہیں: پاکستان (میزبان)، بھارت، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، افغانستان، انگلینڈ اور بنگلہ دیش۔

Latest articles

صائم ایوب نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل فٹ ہونے کیلئے دعاؤں کی اپیل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز صائم ایوب...

جیمز ونس کا پی ایس ایل 10 کیلئے کاؤنٹی چیمپئن شپ 2025 چھوڑنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ...

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشل کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے رنجن مدوگالے، جو آئی سی...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، شاہین کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ اپ...

More like this