Friday, October 4, 2024
Homeکھیلسیلائن ڈیون پیرس 2024 اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے کا...

سیلائن ڈیون پیرس 2024 اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے کا کتنا معاوضہ لیں گی؟

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہوگی اور اس تقریب میں مشہور فلم ٹائٹینک کا گانا گانے والی گلوکارہ سیلائن ڈییون اپنی خوبصو رت آواز کا جادو جاگائیں گی۔

گلوکارہ سیلائن ڈییون پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں گانا کانے کا معاوضہ 56 کر وڑ روپے لیں گی ۔

گلوکارہ سیلائن ڈییون کے علاوہ امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اور فرنچ سنگر آیا ناکامورا بھی افتتاحی تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔

واضح رہے کہ تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک قرار دیئے جانے والے گیمزکی سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments