Thursday, January 9, 2025
Homeانوار الحق کاکڑنگران وزیراعظم کادورہ کویت،کویتی ولی عہد سے ملاقات

نگران وزیراعظم کادورہ کویت،کویتی ولی عہد سے ملاقات

Published on

نگران وزیراعظم کادورہ کویت،کویتی ولی عہد سے ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 2 روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ شيخ احمد النواف الاحمد الصباح سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کویت کے ولی عہد شيخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے بھی ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے دورہ کویت میں افرادی قوت، آئی ٹی میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔نگران وزیر اعظم کے دورہ کویت کے موقع پر معدنیات، کان کنی، غذائی تحفظ اور توانائی سمیت دفاع میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پردستخط ہوں گے۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور مہمانوں کو خوش آمدید کہنے اور کویت پہنچنے پر روائتی “کہوا” پیش کیا گیا.

Latest articles

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ...

More like this