Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

برطانوی مہم جو نیل لافٹن نے نیپال کی بلند ترین چوٹی پر سائیکلنگ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

British adventurer breaks record for highest-altitude bike ride

British adventurer breaks record for highest-altitude bike ride

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ساٹھ سالہ برطانوی مہم جو نیل لافٹن نے نیپال میں 7,246 میٹر اونچے پہاڑ کی چوٹی پر سائیکل چلا کر سب سے اونچائی پر بائیک سواری کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

انہوں نے فولڈ اپ برومپٹن بائیک کا استعمال کیا اور شیرپا نیما کانچلا کی مدد سے چیلنج مکمل کیا۔ پچھلے ریکارڈ کو توڑنے کے لیے، جو 2009 میں 7,211 میٹر پر قائم کیا گیا تھا،لافٹن جو رائل میرین کمانڈو ہے ،نے اپنی موٹر سائیکل پوتھا ہوئنچولی کی برف سے ڈھکی چوٹی پر چلائی۔

British adventurer breaks record for highest-altitude bike ride
British adventurer breaks record for highest-altitude bike ride

اس چیلنج کی تیاری کے لیے، لافٹن نے ایک مائل پر چلتی ہوئی ٹریڈمل پر سائیکل اٹھانے کی پریکٹس کی، اور اونچائی پر آکسیجن ماسک کا استعمال کیا۔ یہ لافٹن کا دوسرا عالمی ریکارڈ تھا۔ اس سے پہلے، اس نے 2018 میں ماؤنٹ ایورسٹ پر 7,050 میٹر کی بلندی پر دنیا کی سب سے اونچی ڈنر پارٹی منعقد کی تھی۔

اس کی یہ مہم صرف ریکارڈ توڑنے کے لیے نہیں تھی بلکہ اس کا مقصد قراقوٹ نامی دور دراز گاؤں میں موجود ٹینزنگ نورگے اسکول کے لیے فنڈز جمع کرنا بھی تھا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل بائیک سواری برطانوی مہم جو نیل لافٹن عالمی ریکارڈ کھیل کھیل کی اردو خبر ماؤنٹ ایورسٹ

Post navigation

Previous: دانش کنیریا نے قومی کرکٹ ٹیم کا موازنہ اسٹریٹ کرکٹ ٹیم سے کر دیا
Next: فٹسال ورلڈ کپ 2024: افغانستان کا سفر راؤنڈ 16 میں اختتام پذیر

Pakistan Women's Team Makes Winning Start in T20 Series, Defeats Zimbabwe by 153 Runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 153 رنز سے شکست

Dhaka Test: Bangladesh beat Pakistan by 104 runs-AFP
  • کھیل

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی

Pakistan's first super floodlit sports track ready-X
  • کھیل

کراچی میں پاکستان کا پہلا سپر فلڈ لائٹس موٹر اسپورٹس ٹریک تیار

یہ بھی پڑہیے

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Russian ship sinks after mysterious explosions near Spain, suspected of carrying nuclear materials to North Korea
  • Top News
  • بین الاقوامی

اسپین کے قریب روسی جہاز پراسرار دھماکوں کے بعد ڈوب گیا، شمالی کوریا کیلئے ایٹمی سامان لے جانے کا شبہ

Saudi Arabia's secret attacks on Iran revealed, new diplomatic turmoil in the region
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

سعودی عرب کے ایران پر خفیہ حملوں کا انکشاف، خطے میں نئی سفارتی ہلچل

Pakistan Women's Team Makes Winning Start in T20 Series, Defeats Zimbabwe by 153 Runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 153 رنز سے شکست

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Russian ship sinks after mysterious explosions near Spain, suspected of carrying nuclear materials to North Korea
  • Top News
  • بین الاقوامی

اسپین کے قریب روسی جہاز پراسرار دھماکوں کے بعد ڈوب گیا، شمالی کوریا کیلئے ایٹمی سامان لے جانے کا شبہ

Saudi Arabia's secret attacks on Iran revealed, new diplomatic turmoil in the region
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

سعودی عرب کے ایران پر خفیہ حملوں کا انکشاف، خطے میں نئی سفارتی ہلچل

Trump's visit to China casts a deep shadow over the Iran war, with important diplomatic decisions likely in Beijing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کے دورۂ چین پر ایران جنگ کے گہرے سائے، بیجنگ میں اہم سفارتی فیصلوں کا امکان

Lakki Marwat blast 7 people including two traffic policemen martyred, 23 injured
  • Top News
  • پاکستان

لکی مروت دھماکا: دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ، 23 زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.