Sunday, January 12, 2025
HomeTop Newsبلاول بھٹو آج پشاور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے

بلاول بھٹو آج پشاور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے

Published on

بلاول بھٹو آج پشاور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی آج پشاور حیات آباد میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جلسے عام سے خطاب کریں گے.

پاکستان پیپلزپارٹی پشاور میں انتخابی مہم کے سلسلے میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرےگی اس حوالے سے حیات آباد ،اتوار بازار میں جلسے کا انعقاد کیا گیا ہے جلسہ سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کرینگے.

جلسےکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں پنڈال بھی سج گیا انتظامیہ کے مطابق جلسہ کے لیئے 8 ہزار کرسیاں لگائی گئی ہے جلسہ گاہ کےاطراف سیکیورٹی کےسخت انتظامات کئے گئے ہیں.

جلسہ میں صوبے کے مختلف علاقوں سے کارکنان اور عوام شرکت کرینگے جبکہ بلاول بھٹو زرداری سمیت مرکزی و صوبائی قیادت جلسے سے خطاب کرینگے.

پیپلز پارٹی کی رہنماء عاصمہ عالمگیر کا کہنا ہے کہ یہ جلسہ ماضی کے تمام جلسوں کا ریکارڈ توڑے گا پیپلزپارٹی ہمیشہ کی طرح گراؤنڈ میں مقابلہ کرنے کوتیار ہے۔

Latest articles

افغانستان کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے اتوار...

جسپریت بمراہ کی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ مرحلے کے میچوں میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) ہندوستانی میڈیا نے اتوار کو رپورٹ کیا کہ ہندوستان...

بنگلہ دیش کا چیمپیئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شکیب ڈراپ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

پی سی بی کے چیئرمین نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا اچانک دورہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

More like this