Wednesday, February 12, 2025
Homeپاکستانملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

Published on

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے سے بھی بڑھ گئی۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے بڑھی ہے جس سے فی تولہ سونا 251900 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 1887 روپے اضافے سے 215964 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر بڑھ کر 2392 ڈالر فی اونس ہے جب کہ پاکستان میں سونےکی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم شامل کرکے 2412 ڈالر فی اونس ہے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this