Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

شام کے موجودہ حالات کے پیچھے شامی صدر کا تہران پر انحصار ہے: وائٹ ہاؤس

Khamenei - Assad meeting

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے باور کرایا ہے کہ وہ شام کی صورت حال کا قریب سے جائزہ سے لے رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے آج ہفتے کے روز میڈیا کو واضح کیا کہ واشنگٹن خطے کے ممالک کے ساتھ مستقل رابطے میں ہے۔

امریکا کا یہ موقف گذشتہ دنوں کے دوران میں “تحریر الشام” تنظیم اور اس کے اتحادی گروپوں کے شام کے بڑے شہروں پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق “شامی صدر بشار الاسد کی جانب سے سلامتی کونسل کی قرار داد 2254 میں مذکور سیاسی عمل میں شرکت سے مسلسل انکار اور روس اور ایران پر انحصار نے موجودہ حالات کو جنم دیا ہے”۔

مزید یہ کہ “شمال مغربی شام میں بشار حکومت کا سقوط یہ سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے عدم نفاذ کا نتیجہ ہے”۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق “امریکا ایک سنجیدہ اور قابل اعتماد سیاسی عمل کے ذریعے کشیدگی کم کرنے اور شہریوں کے تحفظ پر زور دیتا ہے، جس سے یہ خانہ جنگی ہمیشہ کے لیے ختم کرنا ممکن ہو”۔

وائٹ ہاؤس نے اپنے موقف کا اختتام اس بات پر کیا کہ امریکی صدر جو بائیڈن یہ واضح کر چکے ہیں کہ “شام میں داعش کی دوبارہ عدم واپسی یقینی بنانے کے لیے امریکی فوج کے افراد کی موجودگی ضروری ہے”۔

بلومبرگ نیٹ ورک نے بتایا کہ ماسکو میں کرملن ہاؤس کے قریبی ذریعے نے واضح کیا ہے کہ “روس کے پاس دمشق حکومت بچانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، جب تک شامی فوج کا اپنے ٹھکانوں سے انخلا جاری ہے، ہم کسی منصوبے کی توقع نہیں کرتے ہیں”۔

ادھر کئی ایرانی اور علاقائی ذمے داروں کے مطابق ایران نے کل جمعے کے روز سے شام میں اپنی القدس فورس (ایرانی پاسداران انقلاب کی تنظیم) کی سینئر قیادت کے علاوہ دیگر عناصر اور شہریوں کو نکال لیا ہے۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ بشار کو دو مرکزی اتحادیوں (ایران اور روس) کی جانب سے بنا فعال سپورٹ کے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے۔

معلوم رہے کہ ایک اعلی سطح کے ایرانی ذمے دار نے اس کے برعکس روایت پیش کی ہے۔ ذمے دار نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے دمشق کی سپورٹ کے لیے مزید فوجی مشیران کو بھیجا ہے۔

تحریر الشام تنظیم اور اس کے اتحادی مسلح گروپوں نے چند روز حلب، حماہ اور حمص کے شمالی دیہی علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ واضح رہے کہ حمص کے تزویراتی شہر کے سقوط کی صورت میں مسلح گروپ دار الحکومت دمشق اور شامی ساحل کے بیچ راستہ طے کر لیں گے۔

اسی طرح مقامی مسلح گروپوں نے ملک کے جنوب میں درعا اور السویداء پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔

ادھر امریکا کی حمایت یافتہ کرد اکثریت “سیرین ڈیموکریٹک فورسز” (ایس ڈی ایف) نے دیر الزور صوبے پر قبضہ کر لیا ہے۔

Tags: اتحادی گروپوں امریکا تحریر الشام جائزہ شام کی صورت حال شامی صدر بشار الاسد کنٹرول حاصل وائٹ ہاؤس واشنگٹن

Post navigation

Previous: فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت
Next: پاکستان کا اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے جنوبی افریقہ پہنچ گیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

یہ بھی پڑہیے

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.