Wednesday, January 8, 2025
Homeکھیلفٹ بالبائر لیورکوزن نے فرینکفرٹ کو شکست دے کر، اپنے ناقابلِ...

بائر لیورکوزن نے فرینکفرٹ کو شکست دے کر، اپنے ناقابلِ شکست سلسلے کو 48 میچوں تک بڑھا دیا

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسکتفصیلات کے مطابق بنڈس لیگا کے موجودہ چیمپیئن بائر لیورکوزن ، نے اینٹراچٹ فرینکفرٹ کے خلاف شاندار فتح حاصل کی، اور تمام مقابلوں میں اپنے ناقابلِ شکست سلسلے کو 48 میچوں تک بڑھا دیا۔ کھیل کا آغاز لیورکوز ن نے کھیل کا آغاز بہت شاندار ، کیونکہ کھیل 12ویں منٹ میں ہی کے گرانیت ژاکا نے باکس کے باہر سے ایک شاندار گول اسکور کیا، جس سے لیور کوزن کا ابتدائی غلبہ حاصل کرنے میں مدد ملی ۔

اس کے بعد، فرینکفرٹ نے ،فیرس چیبی کے شاندار پاس کے بعد ہیوگو ایکیٹیک کے ذریعے گول کیا ۔ لیکن ہاف ٹائم سے ٹھیک پہلے، پیٹرک شِک، نے نیلز نکونکو، سے اونچی چھلانگ لگائی اور ایڈم ہولوزیک، کے پاس سے ہیڈر کے ساتھ گول کیا، جس سے لیورکوز ن کو دوبارہ برتری حاصل ہوئی۔ دوسرے ہاف میں ایکوئیل پالاسیوس نے پنالٹی پر گول کیا جب نکونکو ،نے ناتھن ٹیلا ،کو باکس میں فاول کیا۔

اس کے بعد متبادل کھلاڑی جیریمی فریمپونگ نے جوناس ہوفمین کے پاس سے گول کیا۔ جب کھیل میں صرف ایک منٹ باقی تھا ، وکٹر بونیفیس نے لیورکوز ن کے لیے میچ کی دوسری پنالٹی پر گول کر کے ان کی شاندار جیت کو یقینی بنایا ۔

اب بائر لیور کوزن کے پاس صرف دو مزید لیگ گیمز باقی ہیں کیونکہ وہ کوئی میچ ہارے بغیر سیزن ختم کرنے کی کوشش میں ہیں ہیں۔ان کا اگلا ٹاکرا ، روما کے خلاف یوروپا لیگ میں ایک اہم کھیل ہے، جہاں انہیں پہلے ہی دو گولز کی برتری حاصل ہے ۔ مینیجر زابی الونسو ، کی قیادت میں ٹیم بہترین فارم میں ہے اور گھریلو اور یورپی مقابلوں میں مزید کامیابی کے لیے کوشاں ہے۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this