Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلاذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کی نظریں تیسری فتح پر

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کی نظریں تیسری فتح پر

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستانی مردوں کی فیلڈ ہاکی ٹیم آج بروز منگل ایپوہ میں سلطان اذلان شاہ کپ کے مقابلے میں جاپان کا مقابلہ کرے گی، سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا، کہ گرین شرٹس کی نظریں ٹورنامنٹ میں تیسری فتح پر ہیں۔

پاکستان اس ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلے گئے دو میچز میزبان ملائیشیا اور جنوبی کوریا کے خلاف جیت چکا ہے۔ پاکستان نے ہفتہ کو ملائیشیا کی مضبوط ٹیم کو 5-4 سے شکست دے کر کپ کا اپنا پہلا مقابلہ جیت لیا اور اتوار کو جنوبی کوریا کو 4-0 سے شکست دی۔

“30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں، پاکستان اپنے تیسرے میچ میں آج ملائیشیا کے ایپوہ میں جاپان کے خلاف کھیلے گا،” سرکاری ریڈیو پاکستان نے رپورٹ کیا، کہ یہ میچ سہ پہر 3:30 بجے شروع ہوگا ۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this