Sunday, February 16, 2025
Homeکھیلاے وی سی چیلنج کپ 2024، قومی ٹیم کی قازقستان کو...

اے وی سی چیلنج کپ 2024، قومی ٹیم کی قازقستان کو شکست

Published on

اے وی سی چیلنج کپ 2024 قومی ٹیم کی قازقستان کو شکست

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق قومی والی بال ٹیم نے بحرین میں‌ہونے والے اے وی سی چیلنج کپ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں قازقستان کو تینوں سیٹوں میں 25.19،25.19،25.21 سے شکست دی.

قومی ٹیم کا نہ تھمنے والی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے ،اس سے قبل اسلام میں منعقد ہونے والی سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کے ٹورنامنٹ میں پاکستان والی بال ٹیم نے پورے ایونٹ میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کا تاج اپنے سر سجایا . صرف یہی نہیں‌بلکہ آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں بھی قومی والی بال ٹیم نے 3-0 سے والی روس کو وائٹ واش کیا .

پاکستان اے وی سی چیلنج کپ ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ آج 3 جون کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گا .

Latest articles

حماس کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟

غزہ کی سرزمین کو خریدنے کی بات کرکے، تین مراحل پر مشتمل حماس اسرائیل...

چین امریکہ کے دباؤ کے خلاف “آخر تک لڑے گا”، چینی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعہ کے روز کہا...

حماس نے ہفتے کو رہا ہونے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کردیے

فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے ان تین اسرائیلی یرغمالوں کے نام جاری کر...

خیرپور، حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق، 25 زخمی

خیرپور میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں...

More like this