Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • انڈیا
  • کھیل

ورلڈ کپ میں آج ایک اور کلاسک سیمی فائنل کھیلا جائے گا، جنوبی افریقہ بمقابلہ آسٹریلیا

South Africa plays against Australia today in second World Cup semi final in India.

South Africa plays against Australia today in second World Cup semi final in India.

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔


میچ کے دن سے پہلے دونوں ٹیموں کے کپتانوں کے تبصرے کچھ اس مطابق ہیں۔


”ان کی بات کرنا مشکل ہے، لیکن میں ہر ورلڈ کپ کے بارے میں جانتا ہوں، ایسا لگتا ہے کہ یہ وہ کہانی ہے جو جنوبی افریقہ نے حاصل نہیں کی، ظاہر ہے کہ وہ کیا کرنا چاہتے تھے۔”
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ناک آؤٹ میچوں میں اپنے مخالفین کے ریکارڈ کے بارے میں ایک لطیف اشارہ چھوڑ دیا.


”ٹیم کے اندر سکون ہے اور ظاہر ہے کہ بے چینی معمولی ہے جس کی آپ کل کھیل میں جانے کی توقع کریں گے۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ ہم اس وقت تک اپنی پرفارمنس کے ساتھ پر اعتماد ہیں۔” جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باوما بڑے میچ سے قبل جذبات کو قابو میں رکھے ہوئے ہیں۔

آفریقی کپتان کی جانب سے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ان کی ٹیم کے لیے مہلک ثابت ہوا۔ آسٹریلوی ٹیم جنوبی افریقیوں کو سیمی فائنل سے ناک آؤٹ کرنے اور تاریخ کو دہرانے کے لیے پرعزم دکھائی دے رہی تھی، کیونکہ انھوں نے اچھی لائن اور لینتھ پر گیند کی۔ آسٹریلوی باؤلنگ بہت کفایتی ثابت ہوئی اور پہلے ہی اوور میں انہوں نے افریقی کپتان تیما باوما کو کامیابی سے واپس بھیج دیا جنہوں نے کوئی رن نہیں بنایا، اس کے فوراً بعد ہی کھیل کے 6ویں اوور میں کوئنٹن ڈی کاک صرف 3 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ جوش ہیزل ووڈ اور مچل اسٹارک بولر تھے جنہوں نے ابتدائی افریقی جوڑی کو پلٹایا۔ جنوبی افریقہ کی بیٹنگ مشکلات کا شکار رہی اور بہت جلد اننگز کے 11ویں اوور میں 22 کے مجموعی سکور پر رضی وانڈر ڈوسن، سٹیو اسمتھ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے، جوش ہیزل ووڈ نے ایک بار پھر نشانہ بنایا۔ جدوجہد کرنے والی بیٹنگ سائیڈ اس وقت خوف میں مبتلا ہوگئی جب 11ویں اوور میں ایڈم مارکرم ڈیوڈ وارنر کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔ انہوں نے 10 رنز بنائے۔ قدرت نے کھیل کو متاثر کیا، بارش برسنے لگی اور بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔ اس وقت تک جنوبی افریقہ کی بیٹنگ سائیڈ نے 14 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 44 رنز بنائے ہیں۔

Tags: cricket CWC2023 featured India ODI World Cup آسٹریلیا اردو انٹرنیشنل انڈیا بھارت کرکٹ جنون کرکٹ میچ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کرکٹ ورلڈکپ کھیل ورلڈکپ

Post navigation

Previous: پاکستان نے یوکرائن یا روس کو ہتھیار فروخت نہیں کیے،ترجمان دفتر خارجہ
Next: او آئی سی کی جانب سےاسرائیلی قابض فوج کی الشفاء ہسپتال اور غزہ شہر کے محاصرے اور دراندازی کی شدید مذمت

19-year-old Ryan Habib makes history by completing the Ironman challenge-X
  • کھیل

19 سالہ رایان حبیب نے آئرن مین چیلنج مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی

Pashto commentary launched for the first time in PSL 11-X
  • کھیل

پی ایس ایل 11 میں پہلی بار پشتو کمنٹری کا آغاز

Bangladesh announces squad for Test series against Pakistan-BCB
  • کھیل

بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑہیے

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake
  • Editor's Pick
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Pirates seize oil tanker near Somalia, 11 Pakistani hostages — Government contacts intensify for recovery
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قزاقوں کا قبضہ، 11 پاکستانی یرغمال — بازیابی کیلئے حکومتی رابطے تیز

Threats to energy supply, Pakistan's blunt warning to the Security Council
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

توانائی سپلائی پر خطرات، سلامتی کونسل میں پاکستان کی دو ٹوک وارننگ

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake
  • Editor's Pick
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Pirates seize oil tanker near Somalia, 11 Pakistani hostages — Government contacts intensify for recovery
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قزاقوں کا قبضہ، 11 پاکستانی یرغمال — بازیابی کیلئے حکومتی رابطے تیز

Threats to energy supply, Pakistan's blunt warning to the Security Council
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

توانائی سپلائی پر خطرات، سلامتی کونسل میں پاکستان کی دو ٹوک وارننگ

New inflation storm State Bank raises interest rate to 11.5%, warns of further hike
  • Top News
  • پاکستان

مہنگائی کا نیا طوفان؟ اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود 11.5 فیصد کر دی، مزید اضافے کا انتباہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.