Friday, January 10, 2025
Homeکھیلکرکٹآسٹریلیا بمقابلہ نمیبیا :ایڈم زمپا 100 وکٹ حاصل کرنے والے...

آسٹریلیا بمقابلہ نمیبیا :ایڈم زمپا 100 وکٹ حاصل کرنے والے پہلے آسٹریلوی کرکٹر بن گئے

Published on

آسٹریلیا بمقابلہ نمیبیا :ایڈم زمپا 100 وکٹ حاصل کرنے والے پہلے آسٹریلوی کرکٹر بن گئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا بدھ کوٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 100 وکٹیں لینے والے اپنی ٹیم کے پہلے مرد کھلاڑی بن گئے۔

نوجوان آسٹریلوی کرکٹر سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں نمیبیا کے ساتھ آمنے سامنے ہونے کے بعد یہ کارنامہ انجام دینے میں کامیاب ہوئے۔

دریں اثنا، پہلے بولنگ کرتے ہوئے، 32 سالہ نوجوان نے وکٹ کیپر زین گرین، دائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ بولر ڈیوڈ ویز، بائیں ہاتھ کے بولر روبن ٹرمپل مین، اور دائیں ہاتھ کے بلے باز برینارڈ شولٹز کو آؤٹ کرکے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

زمپا نے 83 میچوں میں 7.20 کے اکانومی ریٹ سے 100 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ آسٹریلیائی فاسٹ بولر مچل سٹارک ٹی ٹوئنٹی کے 62 میچوں میں 7.72 کے اکانومی ریٹ سے 76 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

Latest articles

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے حالیہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ برس...

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسرائیل کے حق میں ووٹنگ کی مذمت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے کی...

عماد ڈیالو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ 2030 تک نئے معاہدے پر دستخط کردیے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے ونگر عماد ڈیالو...

کرپشن کا الزام، ایپل نے متعدد بھارتی ملازمین کو برطرف کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے مالی کرپشن کے...

More like this