Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsوالدین نے اپنا 4 ماہ کا لخت جگر ڈیڑھ لاکھ کے عوض...

والدین نے اپنا 4 ماہ کا لخت جگر ڈیڑھ لاکھ کے عوض فروخت کردیا

Published on

اٹک:ماں باپ نے اپنا 4 ماہ کا لخت جگر ڈیڑھ لاکھ کے عوض فروخت کردیا

ماں باپ نے اپنا 4 ماہ کا لخت جگر ڈیڑھ لاکھ کے عوض فروخت کردیا۔فریقین کے درمیان معاہدہ سامنے آنے پر اٹک پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق ضلع اٹک زراعت کالونی کے رہائشی حسن ولد صدیق نے اپنے 4 ماہ کے بیٹے کو ملازم حسین ولد امانت ڈیرھ لاکھ روپے کے عوض فروخت کردیا.

اطلاع ملنے پر ضلعی کورڈینیٹر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی جس پر حسن نے بتایا کہ اس نے 1200 روپے کے اشٹام پیپر پر اپنا بیٹا ملازم کو 150000 روپے میں فروخت کردیا ہے.

اس معاملے کی تصدیق کے بعد ثناء کنول ڈسٹرکٹ پروٹیکشن آفیسر نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے.

Latest Urdu news, Urdu videos, Urdu blogs and columns – اردو انٹرنیشنل

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this