Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsبھارت کی جانب سے جموں و کشمیر کے عبوری بجٹ میں 1,696.3...

بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر کے عبوری بجٹ میں 1,696.3 کروڑ روپے کا اضافہ

Published on

spot_img

بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر کے عبوری بجٹ میں 1,696.3 کروڑ روپے کا اضافہ

بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بھارتی پارلیمنٹ میں عبوری بجٹ پیش کیا۔ بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ 2024 میں جموں و کشمیر کے لئے نسبتا ایک بڑے بجٹ کا اعلان کیا ہے ۔

پارلیمنٹ میں جموں و کشمیر کیلئے 59364 کروڑ روپے کا عبوری بجٹ بیش
جموں و کشمیر کے عبوری بجٹ میں گزشتہ برس کے مقابلے سولہ سو چھیانوے اعشاریہ تین کروڑ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر کے لئے 37277.74 کروڑ روپے کا بجٹ الاٹ کیا گیا ہے۔ اس میں سے پینتیس ہزار چھ سو انیس اعشاریہ تین صدر کروڑ سینٹرل اسسٹنس ہے۔

دوسری جانب پاکستان میں معاشی ترقی کے بالکل برعکس پاکستان معاشی چیلنجز کے گرد گھوم رہا ہے،جبکہ پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 3 بلین ڈالر کا بیل آؤٹ مانگا گیا ہے، بھارت نے جموں و کشمیر کے لیے 14 بلین ڈالر کے عبوری بجٹ کا اعلان کیا ہے۔ جموں و کشمیر کے لیے مجوزہ عبوری بجٹ، جس کی رقم تقریباً 14.16 بلین ڈالر ہے، آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو فراہم کی جانے والی مالی امداد سے نمایاں طور پر کہیں زیادہ ہے۔

پاک بحریہ و میری ٹائم سیکیورٹی نے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچالی

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this