Tuesday, February 11, 2025
Homeپاکستانتحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے والد میجر (ر) امین...

تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے والد میجر (ر) امین اللہ گنڈا پور انتقال کرگئے

Published on

تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے والد میجر (ر) امین اللہ گنڈا پور انتقال کرگئے

اردو انٹر نیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے والد میجر (ریٹائرڈ) امین اللہ گنڈا پور حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے ہیں.
خاندانی ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کے والد کی نمازجنازہ کل 11 بجے ڈیرہ اسماعیل خان کے بیساکھی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی.
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے (ٹویٹر) X اکاونٹ سے جاری کردہ بیان کے مطابق علی امین گنڈاپور کے والد حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے ہیں.

مراد سعید، اعظم سواتی سمیت تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک

Latest articles

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

امریکی پابندیاں بھارت کے ساتھ تیل کی تجارت میں رکاوٹ نہیں بننی چاہئیں، روس

اردو انٹرنیشنل روس کے نائب وزیر توانائی پاول سوروکین نے کہا ہے کہ...

More like this