Wednesday, January 8, 2025
Homeالیکشن 2024علیم خان نے پی پی 149 لاہور کی نشست چھوڑ دی

علیم خان نے پی پی 149 لاہور کی نشست چھوڑ دی

Published on

علیم خان نے پی پی 149 لاہور کی نشست چھوڑ دی

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے لاہور کی صوبائی نشست پی پی 149چھوڑدی ہے۔

علیم خان عام انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی ایک ایک نشست سے کامیاب قرار پائے تھے۔

انہوں نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 117 اور لاہور کے حلقہ پی پی 149 دونوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔

انہوں نے لاہور کی صوبائی نشست چھوڑ کر این اے 117 سے قومی اسمبلی کی نشست اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے.

عبدالعلیم خان نے اس حوالے سےالیکشن کمیشن کو اپنے فیصلے آگاہ کر دیا ہے.

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this