Wednesday, November 27, 2024
Homeدلچسپ و عجیبجمائی لینے کے بعد خاتون کا منہ کھلے کا کھلا رہ...

جمائی لینے کے بعد خاتون کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا،ویڈیو وائرل

Published on

spot_img

جمائی لینے کے بعد خاتون کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا،ویڈیو وائرل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں ایک خاتون کو جمائی لینے کی وجہ سے اسپتال میں تب داخل ہونا پڑگیا جب ان کا منہ کُھلا ہی رہ گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق21 سالہ جینا سیناترا کو حال ہی میں اس انوکھی اور عجیب تکلیف سے گزرنا پڑا جب جمائی لینے کی وجہ سے اس کے دونوں جبڑے اوپر ہی رہ گئے۔

رپورٹس کے مطابق اسپتال میں خاتون کے ساتھ موجود لوگوں کا بتانا تھا کہ وہ تقریباً ایک گھنٹے سے اسی حالت میں ہے، اس دوران خاتون کو بات کرنے میں مشکل پیش آرہی تھی اور اسے تکلیف بھی محسوس ہو رہی تھی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اسپتال میں ایکس رے اور دیگر ٹیسٹ کرنے کے بعد خاتون کو بتایا گیا کہ جمائی لینے کی طاقت کے دوران ان کے جبڑے جگہ سے ہل گئے ہیں اور لاک ہوگئے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by JENNA SINATRA✿ (@jenna.sinatra)

غیرملکی میڈیا کے مطابق کئی گھنٹے کے ٹیسٹ اور دواؤں کے بعد خاتون کے جبڑوں کو پھر سے اصلی حالت میں صحیح کردیا گیا۔

امریکی خاتون نے اس سارے عمل کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر لوگ حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this