Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsسینیٹ میں منظور ہوئی انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کے بعدسٹاک ایکسچینج...

سینیٹ میں منظور ہوئی انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کے بعدسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

Published on

سینیٹ میں منظور ہوئی انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کے بعدسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ اجلاس میں 8 فروری کو ہونے والے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد منظور ہونے کے فوری بعد پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں مارکیٹ مثبت کے بعد منفی میں تبدیلی ہوگئی اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 809 پوائنٹس تنزلی ہوئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق دوپہر تقریباً 2 بج کر 40 منٹ پر 100-انڈیکس میں 220 پوائنٹس کی تیزی تھی، تاہم جیسے یہ انتخابات کے حوالے سے قرارداد کی خبر آئی، اس کے بعد تقریباً 2 بج کر 50 منٹ پر انڈیکس 809 پوائنٹس یا 1.25 فیصد گر کر 63 ہزار 829 کی سطح پر آ گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس 64 ہزار 639 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

2 جنوری 2023 بروز پیر کے ایس ای-100 انڈیکس 40 ہزار 420 پوائنٹس پر تھا، جو کاروبار کے اختتام تک 395.45 پوائنٹس اضافے کے بعد 40 ہزار 815 پر پہنچ گیا تھا۔

گزشتہ برس 2023 پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے اچھا سال ثابت ہوا، جس کے آغاز کے ساتھ اختتام بھی مثبت رجحان پر ختم ہوا تھا۔

Latest articles

بھارت کا افغانستان سے چابہار بندرگاہ کے ذریعے تجارت بڑھانے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مصری نے افغانستان میں طالبان...

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

More like this