Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsکاغذات نامزدگی جمع کرانے پر انتظامیہ ہراساں کررہی ہے،شاہ محمود قریشی کاعدالت...

کاغذات نامزدگی جمع کرانے پر انتظامیہ ہراساں کررہی ہے،شاہ محمود قریشی کاعدالت سے رجوع

Published on

کاغذات نامزدگی جمع کرانے پر انتظامیہ ہراساں کررہی ہے،شاہ محمود قریشی کاعدالت سے رجوع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے پر عدالت سے رجوع کرلیا۔

پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ میں سماعت آج ہوگی۔

سابق وزیر خارجہ نے بیرسٹر تیمور ملک کے توسط سے لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ میں درخواست دائر کی ہے۔

شاہ محمود قریشی نے اپنی درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ ضلع انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ہراساں کیا جارہا ہے۔

انہوں نے استدعا کی ہے کہ ضلع انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے عمل کو روکا جائے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this