Monday, January 6, 2025
HomeTop Newsاڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا، تین دہشت گرد گرفتار

اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا، تین دہشت گرد گرفتار

Published on

اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا، تین دہشت گرد گرفتار

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا۔

سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی خالد ہمدانی نے بتایا کہ راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی جس میں تین دہشتگرد گرفتار کیے گئے.

گرفتار تینوں دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے، دہشتگردوں کے قبضے سے جیل کا نقشہ، دستی بم اور دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) اور بھاری اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

Latest articles

سابق بنگلا دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کے دوسری مرتبہ وارنٹِ گرفتاری جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی عدالت کی جانب سے جلاوطن سابق...

اسلام آباد میں واقع فلیٹ سے جرمن سفارت کار کی لاش برآمد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ڈپلومیٹک انکلیو کے فلیٹ...

وینیسیئس جونیئر کو ریڈ کارڈ کے بعد معطلی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا: ریال میڈرڈ منیجر اینسیلوٹی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ کے منیجر کارلو اینسیلوٹی...

امریکی وزیر خارجہ کی سیئول میں موجودگی کے دوران شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا...

More like this