Wednesday, January 8, 2025
HomeTop Newsسیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

Published on

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔

اس دوران سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد سرغنہ اشرف شیخ اور برہان اللہ کو ہلاک کردیا۔

دہشت گرد معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت دیگر تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے جن کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ علاقے کو پاک کرنے کے لیے کارروائی جاری ہے جبکہ مقامی آبادی نے سیکیورٹی فورسز کی کاوشوں کو سراہا ہے۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this