Wednesday, January 8, 2025
Homeپاکستانعبدالمجید تبون دوسری مرتبہ الجزائر کے صدر بن گئے

عبدالمجید تبون دوسری مرتبہ الجزائر کے صدر بن گئے

Published on

عبدالمجید تبون دوسری مرتبہ الجزائر کے صدر بن گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عبدالمجید تبون دوسری مرتبہ الجزائر کے صدر بن گئے، اس سے قبل بھی انہوں نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے عبدالمجید تبون کی دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے قومی انتخابات میں 50 لاکھ 329 ہزار 253 ووٹ حاصل کئے، 94 اعشاریہ 65 فیصد ووٹ حاصل کرنے کے ساتھ ہی وہ دوسری بار صدرتی منصب پر براجمان ہو گئے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق دوسرے امیدوار اور سوسائٹی فار پیس تحریک کے سربراہ عبد العالی حسانی شریف نے ایک لاکھ 78 ہزار 797 ووٹ حاصل کئے۔

الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق ملک میں شفاف انتخابات کے حصول کے لئے بھرپور انداز میں کام کیا گیا ہے اور اس کے لئے تمام امیدواروں کے درمیان منصفانہ مقابلہ یقینی بنایا ہے۔

یاد رہے کہ عبدالمجید تبون دوسری مرتبہ الجزائر کے صدر بن گئے، اس سے قبل بھی انہوں نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this