Monday, February 17, 2025
Homeکھیلپاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین چوٹی بغیر آکسیجن...

پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین چوٹی بغیر آکسیجن کے سر کرلی

Published on

پاکستانی کوہ پیماء سرباز علی خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو بغیر آکسیجن کے سر کرلیا۔

خیال رہے کہ سرباز علی بغیر مصنوعی آکسیجن کے یہ کارنامہ سرانجام دینے والے دوسرے پاکستانی ہیں، سرباز علی خان سے قبل ساجد سدپارہ یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

پاکستانی کوہ پیماء سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 11 چوٹیاں بنا آکسیجن سپورٹ سر کرچکے ہیں اور یوں سرباز علی بنا آکسیجن 11 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے اور واحد پاکستانی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستانی کوہ پیماء نے مجموعی طور پر 13 آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹیاں سر کی ہیں

Latest articles

پریمیئر لیگ ، ٹوٹنہم کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست

ٹوٹنہم ہاٹسپر نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست دے کر پریمیئر لیگ میں...

عراق کے پانچ بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین دین پر پابندی عائد کردی گئی

عراق کے مرکزی بینک نے مزید پانچ مقامی بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین...

پابندیاں ختم، امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تباہ کن اسلحے کی کھیپ موصول

امریکہ نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ فراہم کر دی ہے،...

ایران کے جوہری عزائم اور مشرق وسطیٰ میں اثر و رسوخ ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، نیتن یاہو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی سیکریٹری خارجہ...

More like this