الرئيسيةTop Newsسپریم کورٹ کی عمارت میں ویڈیو، یوٹیوب پروگرام ریکارڈ کرنے پر پابندی...

سپریم کورٹ کی عمارت میں ویڈیو، یوٹیوب پروگرام ریکارڈ کرنے پر پابندی عائد

Published on

spot_img

سپریم کورٹ کی عمارت میں ویڈیو، یوٹیوب پروگرام ریکارڈ کرنے پر پابندی عائد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں صحافیوں کے داخلے کے حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ نے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کی عمارت میں ویڈیو، یوٹیوب پروگرام ریکارڈ کرنے پر پابندی عائد

جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ صحافی صرف میڈیا ہاؤسز کے کارڈ دکھا کر سپریم کورٹ انٹری گیٹ سے داخل ہوسکتے ہیں، سپریم کورٹ کی عمارت میں ویڈیو بنانے یا یوٹیوب پروگرام ریکارڈ کرنے کی ممانعت ہے۔

اس میں کہا گیا ہے کہ کسی اہم کیس کی سماعت پر کورٹ روم میں ہر میڈیا ہاؤس کے صرف ایک رپورٹر کو جانے کی اجازت ہوگی جب کہ باقی رپورٹرز کے لیے کسی اور کورٹ روم میں آڈیو لنک فراہم کیا جائے گا۔

پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے صدر طیب بلوچ نے صحافیوں کو مخصوص فہرستوں پر داخلے کی اجازت دینے کی مخالفت کی تھی۔

صدر پریس ایسوسی ایشن طیب بلوچ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو تحریری طور میڈیا کارڈ پر داخلے کے لیے لکھا تھا، اب سپریم کورٹ کی جانب سے پریس ایسوسی ایشن کے مطالبے کو مانتے ہوئے محض کارڈ پر داخلے کی اجازت دے دی گئی۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this