Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsپاکستان نے دفاع کا درست حق استعمال کیا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان نے دفاع کا درست حق استعمال کیا، بلاول بھٹو زرداری

Published on

spot_img

پاکستان نے دفاع کا درست حق استعمال کیا، بلاول بھٹو زرداری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے پاک،ایران کشیدگی کو حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان نے دفاع کا درست حق استعمال کیا، امید کرتا ہوں کہ پاکستان اور ایران سفارتی تعلقات استعمال کرتے ہوئے مسئلہ حل کریں گے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دفاع کا درست حق استعمال کیا ہے، ڈیوس میں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات میں اعتراض نہیں کیا گیا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پچھلے 18 ماہ میں ایران کے ساتھ جو تعلقات قائم کیے، وہ پہلے کبھی نہ تھے۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ دونوں برادر ممالک ہیں، اس قسم کا واقعہ نہ ہوتا تو بہتر ہوتا، مزید کہا کہ بہت افسوس ناک بات ہے، پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، ہم نے واضح کر دیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کرتا۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this